حرف ملفوظی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد جفر) وہ حرف جس کے تلفظ میں اوّل آخر دو مختلف حروف کی آواز نکلے، جیسے جیم، دال)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد جفر) وہ حرف جس کے تلفظ میں اوّل آخر دو مختلف حروف کی آواز نکلے، جیسے جیم، دال)۔